زہریلی زبان
معنی
١ - تیز زبان، بدکلامی۔ "الفرزوق جب اس امر پر اظہار فخر کرتا ہے کہ اس نے قبیلۂ اوس سے زہریلی زبان ورثے میں پائی ہے۔" ( ١٩٦٨ء، اردو دائرۂ معارف اسلامیہ، ٥٤٩:٣ )
اشتقاق
فارسی زبان سے ماخوذ صفت 'زہریلی' کے ساتھ فارسی اسم 'زبان' لگانے سے مرکب 'زہریلی زبان' بنا۔ اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ ١٩٦٨ء کو "اردو دائرۂ معارف اسلامیہ" میں مستعمل ملتا ہے۔
مثالیں
١ - تیز زبان، بدکلامی۔ "الفرزوق جب اس امر پر اظہار فخر کرتا ہے کہ اس نے قبیلۂ اوس سے زہریلی زبان ورثے میں پائی ہے۔" ( ١٩٦٨ء، اردو دائرۂ معارف اسلامیہ، ٥٤٩:٣ )